نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سیسی آئی اے اسے داعش کی صف میں شامل ہونے پر مجبور کر رہی تھی۔ الوقت - امریکا کے فلوریڈا ائیرپورٹ پر فائرنگ کرنے والے نے اس سے پہلے ایف بی آئی سے کہا تھا کہ ملک کی خفیہ ایجنسیسی آئی اے اسے داعش کی صف میں شامل ہونے پر مجبور کر رہی تھی۔
26 سالہ مسلح شخص اسٹبن سنٹیاگو نے فائرنگ کرکے فلوریڈا میں فورٹ ...
سیسی آئی اے نے اس ملک کے نو منتخب صدر ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس سے دور رہیں یہی ان کے حق میں بہتر ہے۔ الوقت - امریکا کی خفیہ ایجنسیسی آئی اے نے اس ملک کے نو منتخب صدر ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ روس سے دور رہیں یہی ان کے حق میں بہتر ہے۔
سی آئی اے سربراہ جان برنن نے کہا ہے ...
سیسی آئی اے کی جانب سے جاری دستاویزات میں یہ بات کہی گئی ہے۔
نیوی سيلس نے 2011 میں القاعدہ کے سرغنہ کے پاکستان میں واقع خفیہ ٹھکانے پر حملہ کرکے اسے ہلاک کر دیا تھا۔ اس وقت ملے دستاویزات میں سے کچھ دستاویزات حال میں جاری کئے گئے۔ حال میں جاری ان دستاویزات میں یہ دکھایا گیا ہے کہ بن لادن امریکا کے ...
سیسی آئی اے کے خفیہ آپریشن کی سابق سربراہ اور 11 ستمبر کے واقعے میں گرفتار افراد کی ایذا رسانی میں اہم کردار ادا کرنے والی کو سی آئی اے کا نائب سربراہ بنا دیا گیا ہے۔ الوقت - امریکا کی خفیہ ایجنسیسی آئی اے کے خفیہ آپریشن کی سابق سربراہ اور 11 ستمبر کے واقعے میں گرفتار افراد کی ایذا رسانی میں اہم ک ...
سیسی آئی اے نے تین عشرے پہلے ہی منصوبہ بنا لیا تھا۔ الوقت - نئے دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ شام میں حکومت کی سرنگونی کے لئے امریکا کی خفیہ ایجنسیسی آئی اے نے تین عشرے پہلے ہی منصوبہ بنا لیا تھا۔
سی آئی اے کے ایک قدیمی دستاویز جو ابھی حال ہی میں مرحلے وار شائع کئے جا رہے ہیں، سے پتا چلتا ہے کہ امر ...
سی کی رپورٹ کے مطابق 1995 سے 2005 تک امریکا کے سابق وزیر خارجہ مارک فیٹز پیٹریک نے اپنے ایک مقالے میں لکھا کہ ایران کے خلاف واشنگٹن کی یک طرفہ پابندیاں، تہران کو میزائل پروگرام سے باز نہیں رکھ سکتیں۔ انہوں نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کی جانب اشا ...
سی آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر جاسوس نہیں ہیں۔ الوقت - سی آئی اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ روسی سفیر جاسوس نہیں ہیں۔
امریکا کی خفیہ ایجنسیسی آئی اے کے سابق سربراہ جان میک لاگلین نے روس کے ساتھ نئی سرد جنگ کی شروعات کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ماسکو کے سفیر جاسو ...
سیکورٹی ایجنسی کے سابق ایجنٹ نے کہا ہے کہ آئفون اور اینڈرائیڈ سسٹم میں امریکہ کی جاسوسی کا نیٹ ورک ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سیکورٹی ایجنسی کے سابق ایجنٹ نے کہا ہے کہ آئفون اور اینڈرائیڈ سسٹم میں امریکہ کی جاسوسی کا نیٹ ورک ہے۔
ایڈورڈ اسنوڈن نے کہا کہ سی آئی اے کے ہزاروں خفیہ دستاویزات جو وک ...
سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ الوقت - ویکی لیکس ویب سائٹ کے بانی جولین اسانج نے ایک آنلان پریس کانفرنس میں کہا کہ سی آئی اے کے ہاتھ سے اس کے سائبر ہتیھار نکل گئے ہیں۔ انہوں نے جمعرات کو امریکا کی جاسوسی سرگرمیوں کے بارے میں ان کی ویب سائٹ نے جو دستاویزات جاری کئے ہیں، ان کی تو ...
سی آئی اے کے حملے سے محفوظ رہے۔ الوقت - روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جرمنی کے وزیر خارجہ زیگمار گابرئيل کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں یہ بتایا کہ وہ کس طرح سی آئی اے کے حملے سے محفوظ رہے۔
لاوروف نے کہا کہ وہ امریکا کی خفیہ ایجنسیسی آئی اے کی جاسوسی سے بچنے کے لئے حساس مذاکرات میں اپنے ساتھ موب ...